اقرار الحسن نے تبدیلی کا اصل راز بتا ڈالا۔
حالیہ الیکشن نے پورے ملک میں کھلبلی مچا دی، ہر بچے، جوان اور بوڑھے کی زبان پر بس یہی ہے کہ سینٹ الیکشن میں یہ کیسے ہوگیا؟ اس کے ساتھ ہی مختلف تجزیہ نگاروں، کالمنسٹ اور سماجی کارکنان کی طرف سے بھی رد عمل سامنے آیا۔
اس پر بات کرتے ہوئے مشہور اینکر پرسن اور صحافی جناب اقرار الحسن نے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک رائے پائی جارہی تھی کہ اگر اوپر بیٹھا شخص کریپٹ نا ہو تو نیچے کوئی غلط کام نہیں ہوتا، جبکہ اب اس سوچ اور رائے کی بھی بینڈ بج گئی ہے کیونکہ حالیہ ہونے والے الیکشن نے اس سوچ کو ہی غلط ثابت کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ حالیہ الیکشن میں بہت قریبی نیچے کے لوگ بک گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ کہتے تھے کہ تبدیلی نیچے سے آئی گی۔ ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی تب ہی آئے گی، جب عام آدمی بدلے گا۔
انہوں نے ان الفاظ پر اپنی بات ختم کی کہ “جیسی قوم، ویسا سربراہ”
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More