اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 4 مارچ 2021 کو پی ایس ایل 6 چلتا بھستا اچانک رُک گیا، جب وجہ پتہ چلی تو سامنے یہ آیا کہ کچھ کھلاڑیوں میں کرونا ہونے کا انکشاف ہوا، جس پر ٹیسٹ وغیرہ بھی کروائے گئے اور قرنطینہ میں بھی متعلقہ لوگوں کو بھیج دیا گیا۔
جبکہ دوسری طرف، ایک اور نیا سوال کھڑا ہو گیا، جس میں تمام بچوں سمیت والدین کی نگاہیں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود پر ہے، کیونکہ اس بارے میں قیاس ارایاں سامنے آرہی ہے کہ موجودہ پی ایس ایل کے حالات کے بعد شاید سکولوں اور تعلیمی اداروں پر پھر سے پابندی لگا دی جائے۔
جبکہ اس کے ساتھ ہی یہ بات بھی قابل غور ہے کہ لاہور اور دیگر بڑے شہروں کے علاوہ باقی تمام شہروں میں تعلیمی اداروں کا شیڈول معمول میں واپس آگیا ہے۔
یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین ہونے کے باوجود بھی اس بات کی پریشانی کو نہیں بُلایا جا سکتا کہ اگر چند بچوں کو بھی کرونا ہوگیا تو یہ بہت جلد پھیل سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More