اہم خبریں

بچوں کا آن لائن کاروبار، بے اولاد جوڑوں نے نیا کام شروع کر دیا

معاوضے کے عوض بچوں کی پیدائش کاروبار بن گئی ہے، یوکرین “آن لائن بے بی سٹور” بن گیا ہے، عورتیں معاوضہ لے کر سروگیٹ مدریعنی کرائے کی مائیں بنتی ہیں۔

 

 

Advertisement

بچے کی پیدائش بے اولاد جوڑوں کے لئے ہوتی ہے۔ دُنیا بھر سے لوگ یوکرین کی خواتین سے رابطہ کرتے ہیں۔ جہاں ہر سال ‘سروگیٹ مدرز’ 3 ہزار بچوں کو جنم دیتی ہیں۔

 

 

Advertisement

ان خواتین کو بعض اوقات فراڈ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پیدائش کے بعد بچوں سے جنیاتی رشتہ ثابت نہیں ہوا۔ یوکرین ایسی خبروں کی وجہ سے بدنام بھی ہورہا ہے۔ ایک بچے کی پیدائش پر 42 ہزار ڈالر تک خرچ آتا ہے۔ کئی ملکوں میں اس کام کو جائز کاروبار تسلیم کرلیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

اس سلسلے میں ایک سروگیٹ مدر سے بات کی گئی تو اُس نے بتایا کہ میں نہیں سمجھتی کہ ہمارا فائدہ اُٹھایا جاتا ہے، ہمیں اس کام کے لئے کوئی مجبور نہیں کرتا بلکہ ہم خود ایسے اپنا روز گار تلاش کرتے ہیں کیونکہ اس کاروبار میں سخت مقابلہ ہے۔ لوگ مالی مشکلات کی وجہ سے یہ کام کرتے ہیں۔ ہم معاوضے کے لئے اپنے وقت اور کوکھ کا سودا کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

ایک اور خاتون نے بتایا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں بچوں کو زندگی دیتی ہوں، ان کے والدین ان سے زندگی بھر پیار کریں گے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago