آخر کار عمران خان نے اپنا آپ منوا ہی لیا، پی ڈی ایم ٹھس ہوگئی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 مارچ 2021 کو پاکستان کی پارلیمنٹ میں وزیراعظم عمران خان کے لئے ووٹ آف کانفیڈنس کے لئے ریزولیشن مُوو کی گئی، جس کا آغاز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا۔
آخر کار کپتان ایک دفع پھر سُر خرو ہو ہی گیا، یہ بلاشبہ ایک بہت بڑا قدم ہے، جو وزیراعظم عمران خان نے خد ساختہ طور پر اُٹھایا تھا۔
قومی اسمبلی میں نشستوں کی تعداد کُل 360 ہیں، جس میں سے وزیراعظم کو 178 ووٹ پڑیں، اس طرح وزیراعظم ووٹ اف کانفیڈینس لینے میں کامیاب ہوگئے ہے۔
اس پر مختلف لوگوں نے تنقید بھی کی تھی کہ عمران خان کو ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا۔ جبکہ حکومت کا مؤقف تھا کہ وہ پی ڈی ایم سے اس بات کے کے طعنے نہیں سُن سکتے، اس لئے وزیراعظم نے یہ قدم اُٹھایا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More