Headlines

    وزیراعظم پارلیمنٹ میں بیٹھے کیا کرتے رہے تھے۔۔ جسے دیکھ کر ہر پاکستانی کو سر فخر سے بلند ہوگیا تھا۔

    وزیراعظم پارلیمنٹ میں بیٹھے کیا کرتے رہے تھے؟ جسے دیکھ کر ہر پاکستانی کو سر فخر سے بلند ہوگیا تھا۔

     

     

    Advertisement

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 6 مارچ کو پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے، کیونکہ اس دن موجود وزیراعظم عمران خان نے ووٹ اف کانفیڈینس کے لئے اپنے آپ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا۔

     

     

    Advertisement

    اس صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے، وزیراعظم عمران خان، جب قومی اسمبلی میں داخل ہوئے تھے تو ساتھ شاہ محمود قریشی تھے اور یہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہے تھے، جنہوں نے اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے لئے اعتماد ووٹ کی ریزولیشن مُو کی۔

     

     

    Advertisement

    اسی سلسلے میں، آپ کو بتاتے چلے جب اعوان میں تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول پاکؐ پڑھی گئی۔ تب وزیراعظم عمران خان کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ہاتھ میں تسبی لے کر ورد کرہے تھے، جبکہ ان کی آنکھیں بھی بند تھی۔

     

     

    Advertisement

    شاید یہی وجہ تھی کہ وہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں پھر کامیاب ہوگئے۔ اسی طرح وزیراعظم عمران خان 178 ووٹ لے کر پھر سے سُر خرو ہوئے۔

     

     

    Advertisement