اہم خبریں

وزیراعظم کی اسمبلی میں کامیابی کے بعد، دوسرا کام، پی ڈی ایم کی دوڑیں لگ گئی۔

وزیراعظم کی اسمبلی میں کامیابی کے بعد، دوسرا کام، پی ڈی ایم کی دوڑیں لگ گئی۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 مارچ 2021 کو پاکستان کی قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کواعتماد کا ووٹ ملا، جس میں 360 ووٹوں میں عمران خان نے 178 ووٹ لے کر کامیابی سمیٹی۔

 

 

Advertisement

جب کہ اس کے ساتھ ہی ایک اور بُری خبر پی ڈی ایم کے لئے آگئی، کیونکہ حکومت نے سینیٹ میں اسلام آباد سے جیتنے والے یوسف رضا گیلانی کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی ہے۔

 

 

Advertisement

جس میں مؤقف لیا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی فتح کو رُوک دیا جائے، جب تک ان کے بیٹے کی ویڈیو والا سیکنڈل حل نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ ساتھ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو پنجاب کی صوبائی نشست سے نا اہل کیا جائے۔

 

 

Advertisement

حکومت نے علی حیدر گیلانی پر الزام لگایا ہے کہ اس نے غلط طریقے سے ووٹوں کو خریدنے کی کوشش کی ہے، جس کی باقاعدہ ویڈیو بھی لیک ہوئی ہے۔
تاہم ابھی تک الیکشن کمیشن کی طرف سے اس درخواست پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago