اہم خبریں

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ایسا بھی ایک کام ہے، جو لیگل ہے اور حکومت وہاں کھیلنے کی اجازت اور پولیس حفاظت دیتی ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ایسا بھی ایک کام ہے، جو لیگل ہے اور حکومت وہاں کھیلنے کی اجازت اور پولیس حفاظت دیتی ہیں۔

 

آپ ایک دفع تو چونک گئے ہونگے کہ پاکستان جیسے اسلامی ملک میں کس طرح یہ کھل سکتا ہے اور کسیے پاکستان کی حکومت اس کی جائز دی سکتی ہے؟

Advertisement

 

 

آئیے آپ کو بتاتے ہے کہ پاکستان میں گھوڑوں کی ریس ایک بہت اہم اور مہنگا شوق ہے، جس میں لوگوں کھلے عام پیسہ چلاتے ہیں، جس کو بکنگ کا نام دیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

حال ہی میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں موجود لاہور ریس کلب میں پاکستان ڈربی 2021 کی دوڑ ہوئی، جس میں پورے پاکستان سمیت غیر ملکی لوگوں نے بھی شرکت کی۔

Advertisement

 

 

اس ریس کی خصوصیت یہ تھی کہ یہ 10 گھوڑوں کی ریس تھی اور 2600 میٹر کا فاصلہ طہ کرنا ہوتا ہے۔ جس میں جیتنے والے کو 20 لاکھ انعام دیا جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

مگر قابل غور بات یہ ہے کہ ریس کلب کے سیٹینگ ایریا کے ساتھ ایک حال اور برآمد میں بکنگ نام سے مختلف لوگ کھڑے ہوتے ہیں۔ بلکہ انہوں اپنے اپنے سٹالز لگائے ہوتے ہیں۔ جس پر جا کر لوگ اپنے من پسند گھوڑے پر پیسے لگاتے ہیں اور اگر پھر وہ جیت جائے تو واپس آکر ریس کے بعد ان سے پیسے لیتے ہیں۔

Advertisement

 

 

Advertisement

لیکن اس سارے عمل کو وہ بکنگ کا نام دے کر کسی بھی ممنوعہ کام سے پاک کر لیتے ہیں، کیونکہ اس میں حکومت پیسے جیتنے والوں سے ایک مخصوص حد تک ٹیکس لیتی ہے اور پھر یہ جیتی گئی رقم لیگل ہو جاتی ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago