Headlines

    عمران خان نے کیسے اعتماد کا ووٹ لیا، ریحام خان نے پوری کہانی کھول کر رکھ دی۔

    عمران خان نے کیسے اعتماد کا ووٹ لیا، ریحام خان نے پوری کہانی کھول کر رکھ دی۔

     

     

    Advertisement

    لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد، اپوزیشن سمیت وزیراعظم کے نا چاہنے والوں میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ جبکہ اس بارے میں مختلف قیاس آرائیاں بھی پائی جا رہی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس صورت حال کے پیش نظر، وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آگئی اور وزیر اعظم عمران خان کے اس عمل پر تنقید کرتے ہوئے کچھ ایسے الفاظ کہیں کہ جو  مضحکہ خیزہ ہونے کے ساتھ ساتھ قابل غور بھی ہے۔

     

    جبکہ اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ریحام خان خے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر عمران خان کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شروع سے ہی منگتے ہے۔ انہوں نے اسی طرح ووٹ مانگے ہونگے جیسے وہ چندہ مانگتے ہیں۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement