کراچی اور حیدر آباد میں اچانک حالات خراب۔
مورخہ 8 مارچ 2021 کو پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے حیدرآباد اور کراچی سے بُری خبریں ملی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، کراچی اور حیدرآباد میں اچانک سے کرونا کے مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے کو ملا ہے، جس کے بعد حالات خراب ہونے کا امکان ہے۔
سندھ کے شعبہ ہیلتھ کے مطابق، حیدر آباد میں سب سے زیادہ کرونا کے کیسز مثبت آئے ہیں۔ نتیجہ کے مطابق، حیدر آباد میں کرونا کیسز 2.47٪ سے 8.26٪ پر چلا گیے ہے اور وہ بھی مارچ کے پہلے ہفتہ میں ہی۔
جبکہ کراچی میں کرونا کے کیسز کا مثبت تناسب 3.27 فیصد سے بڑھ کر 5.66 فیصد ہوگیا ہے۔ اس طرح صوبہ سندھ میں کرونا کے کیسز میں اضافہ 1.20 فیصد سے بڑھ کر 1.80 فیصد ہوگیا ہے۔
اس موجودہ صورت حال کے پیش نظر،حکومت کی جانب سے یہ توقع کی جا رہی ہے کہ ہوسکتا ہے کہ حکومت اس صورت حال میں پھر سے لاک ڈاؤن کا نفاذ کر دے یا پھر سمارٹ لاک ڈاؤن کا استعمال کریں۔
آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے پی ایس ایل 6 بھی کرونا کی وجہ سے ملتوی ہو چکا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More