Headlines

    وزیراعظم نواز شریف، عوام کا انوکھا طریقہ۔۔

    وزیراعظم نواز شریف، عوام کا انوکھا طریقہ۔۔

     

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 10 مارچ 2021 کی صبح سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عوام نے وزیراعظم نواز شریف کا انوکھا ٹرینڈ چلا دیا۔

     

     

    تفصیلات کے مطابق، سماجی رابطہ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر پر “وزیر اعظم نواز شریف” کا ٹرینڈ سرفہرست چلایا جا رہا ہے، جو کہ بلا شعبہ ایک قابل غور بات ہے کہ لوگ نواز شریف کو ایک دفع پھر سے وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔

     

     

    جبکہ اس ٹرینڈ کا معائنہ لیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ لوگوں نے پاکستان کے مختلف بڑے منصوبا جات جو نواز شریف کے دُور میں شروع ہوئے ان کا حوالا دے کر اس ٹرینڈ میں شرکت کی ہے۔

     

     

    یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ماہرین کے مطابق، اس ٹرینڈ کے مقابلے میں اب عمران خان کے حامی بھی اپنے ٹرینڈ کو فروغ دینگے۔