اہم خبریں

تھکان، جھریاں، ہڈیوں میں درد۔۔ ان سب سے چھٹکارہ حاصل کریں اور یہ نسخہ استعمال کریں

کیلشیم کی کمی، تھکان، جھریاں، ہڈیوں میں درد، بڑھاپا یہ سب چیزیں متوازن خوراک کے نا ہونے کی وجہ سے ہے۔ جس کی سب سے بڑی وجہ کیلشیم کی کمی ہے۔ ان سب وجوہات کو دور کرنے کے لئے یہ ٹانک استعمال کریں۔

 

7 سے 8 عدد مکھانے: کیلشیم۔ میگنیشم۔ زنک اور کوپر سب ان میں موجود ہوتا ہے۔

Advertisement

 

آدھا چمچ سفید تل: زنک اور کوپر کا بڑا ذریعہ ہے۔

 

Advertisement

بادام: وٹامن ای اور پروٹین حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں۔ 5 یا 6 عدد

 

آدھا چمچ سونف موٹی: کارٹیلیج بناتا ہے۔ دماغی سکون دیتا ہے۔

Advertisement

 

دی گئی مقدار ایک دن کی خوراک کے لحاظ سے ہے۔ یہ تمام اجزا پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں رکھ لیں۔ ایک گلاس گرم دودھ لے کر اس میں ایک چمچ اس ٹانک کا شامل کر کے ایک گھنٹہ بھگو کر رکھ دیں۔ اور رات کے کھانے کے ایک گھنٹے کے بعد اس کو پی لیں۔

 

Advertisement

 

یہ ڈرنک رات کو استعمال کرنا ہے اس سے نیند اچھی آئے گی۔ اور فائدہ زیادہ ہوگا۔ بچوں کو بھی یہ ڈرنک دیا جا سکتا ہے اس سے بچوں کی ہڈیاں مضبوط ہونگی اُن کا قد لمبا ہو گا۔ اس کا ذائقہ بہتر بنانے کے لئے ایک چمچ شہد استعمال کرلیں۔

 

Advertisement

شوگر کے مریض اس کو شہد کے بغیر استعمال کریں۔ اس کے استعمال سے ہڈیوں جوڑوں کا درد، ہاتھ پاؤں کا درد تمام چیزوں سے نجات ملے گی۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago