Headlines

    ایسے جاندار جو ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

    ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے۔ جو کہ اللہ نے طے کر دیا ہے موٹ اٹل حقیقت ہے۔

     

     

    Advertisement

    اللہ نے اپنی حکمت سے کچھ جانور پیدا کئے ہیں جو کہ اللہ کی قدرت کا شاہکا ر ہیں۔ اور ہزاروں سالوں کے بعد بھی زندہ ہیں۔

     

     

    Advertisement

    ویٹا بگ حشرات کی عجیب و غریب قسم ہے یہ انگلینڈ میں پائے جاتے ہیں۔ اس کا سر اور ٹانگیں گھاس کے ٹڈوں سے ملتا ہے اور جسم لال بیگ سے مشاہبت رکھتا ہے۔ یہ ٹھنڈے علاقوں میں جما رہتا ہے۔ اس کا دل دھڑکنا بند کر دیتا ہے اور حرارت ملنے پر یہ دھڑکنا شروع کر دیتا ہے۔ اس کو پانی میں ڈبو کر رکھنے اور اُبالنے کا تجربہ کیا گیا جس کے باوجود یہ دونوں حالتوں میں زندہ رہا۔

     

     

    Advertisement

    جھینگا: ان کی عمر کا تعین نہیں کیا جاسکتا وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ طاقتور ہوتے رہتےہیں۔ یہ کبھی طبعی موت نہیں مرتے۔

     

     

    Advertisement

    گلاس سپنچ: سمندر کی تہہ میں موجود یہ جاندار جس میں ریڑھ کی ہڈی نہیں ہوتی یہ گلاس کی طرح کے پارٹیکلز سے مل کر بنا ہوتا ہے اس لئے اس کی حرکت سست ہوتی ہے اور یہ ایک دن میں ایک ہی ملی میٹر تک فاصلہ طے کرتے ہیں۔ ان کی عمر 5000 سال سے زائد بتائی گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    جیلی فش: اس میں دل اور ہڈیاں موجود نہیں ہوتی۔ جب ان کو عجیب محسوس ہو تو یہ خود کو بچہ جیلی فش میں تبدیل کر کے دوبارہ سے جوان ہوتی ہیں۔ یہ ہزاروں سال سے زندہ ہیں۔

     

     

    Advertisement

    پلنیریا فیلٹ ورم: اس کو کاٹ کر جتنے بھی حصے کئے جائیں یہ ہر حصے سے ایک نیا ورم بن جائے گا۔

     

     

    Advertisement

    ریڑھ کی ہڈی رکھنے والے جانوروں میں سے سب سے زیادہ عمر رکھنے والا جاندار گرین لینڈ شارک ہے۔ یہ شمالی بحر اوقیانوس میں پائی جاتی ہے۔ یہ 150 سال کی عمر میں بالیدگی کو پہنچتی ہے۔

     

     

    Advertisement