اسلام آباد اور راولپنڈی کے غریب لوگوں کی موجیں لگ گئی، حکومت کا بڑا قدم۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 10 مارچ 2021 بروز بدھ کو وزیراعظم عمران خان نے بذات خد احساس پروگرام کے زیر سایہ نیا پروگرام لانچ کیا، جس کا عنوان ہے “کوئی بھوکا نہیں سوئے گا”۔
تفصیلات کے مطابق، ابھی یہ پروگرام راولپنڈی اور اسلام آباد کے مزدوروں کے لئے لانچ کیا گیا، جس میں موبائل وینز کے ذریعے انہیں 2 وقت کا تاذہ اور معیاری کھانا دیا جائے گا۔
اس کے بارے میں مزید آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ جو لوگ روزی روٹی کمانے کے لئے بڑے شہروں میں مقیم ہوتے ہیں، ان کے لئے کھانا اور رہائش بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہیں۔ اس لئے پناہ گاہ کے بعد یہ حکومت کا دوسرا قدم ہے کہ ان کو اب کھانا بھی دیا جائے گا، جس سے ان کے لائف اسٹائل میں بہتری ہوگی۔
یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ لوگوں نے حکومت کے اس قدم اس طرح بھی دیکھا کہ ان کا کہنا ہے کہ ایک کارخانہ ہزاروں لنگر خانوں سے بہتر ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More