کرونا کی نئی لہر کے بارے میں اسد عمر نے وضاحت دے دی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 13 مارچ 2021 کو وفاقی وزیر و چیف آف نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اسد عمر نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے کرونا کی نئی لہر کے بارے میں وضاحت دی۔
تفصیلات کے مطابق، اسد عمر کا کہنا تھا کہ کرونا کی نئی تیسری لہر در اصل برطانیہ سے منسوب ہے، موجودہ کرونا کا پھیلاؤ پاکستان میں برطانیہ سے ہو رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کرونا کی یہ لہر اورینجل وہان لہر سے زیادہ بری ثابت ہو رہی ہے۔
ان کا کہنا ہے تھا کہ اب اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ کرونا کی نئی لہر ملک میں شروع ہو چکی ہے۔ اسد عمر نے بتایا کہ جن اضلاع میں کرونا کے زیادہ مریض ہیں، وہاں لوگوں کے زیادہ تر عزیر برطانیہ میں مقیم ہے۔
اسد عمر نے مزید بتایا کہ کرونا کی یہ لہر پہلی لہر کی نسبت زیادہ تیزی سے پھیل رہی ہے اور یہ بھی رپورٹ آئی ہے کہ اس سے پہلے سے زیادہ نقصان ہو رہا ہے۔
انہوں نے پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس صور حال سے نمٹنے کے لئے اب پہلے سے زیادہ بہتر اقدام لینے ہونگے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More