دیوار چین، چین کے نو صوبوں سے گزرتی ہے اس کو چھ چینی شاہی خاندانوں نے 8 لاکھ لوگوں کی مدد سے 2000 سالوں میں تعمیر کروایا۔ 221 تا 256 قبل از مسیح کو چین کے تمام علاقوں کو متحد کرکے اس دیوار کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا۔
اس دیوار کی کل لمبائی 21196 کلومیٹر ہے، اس کی تعمیر کی وجہ منگول ہیں۔ جو کہ چین پر حملہ کرتے تھے۔ 1234 میں چنگیز خان نے چنگ خاندان کی سلطنت ختم کر کے اپنی حکومت قائم کی اور دیوار چین کو روند ڈالا۔
1420 میں منگ خاندان کے عہد میں دیوار چین کی تعمیر کا کام شروع ہوا جہاں واچ ٹاؤرز بھی تعمیر کیے گئے۔ تاکہ حملے سے محفوظ رہا جائے۔ یہاں پہرے دار متعین ہوا کرتے تھے، ایک ٹاؤر سے ایک دن میں 620 میل دور تک سگنلز بھیجے جا سکتے تھے۔ بذریعہ آگ جلا کر۔
ایک اندازے کے مطابق اس کی تعمیر میں ریت اینٹیں چونے اور لکڑی کا استعمال ہوا۔ اس میں چاول کا گودا بھی استعمال ہوا۔ دیوار چین کا کل وزن ایک اندازنے کے مطابق تقریبا 5 کروڑ 80 لاکھ ٹن تک ہو سکتا ہے۔ اس کی چوڑائی کہیں 15 اور کہیں 30 فٹ ہے، یہ کہیں سے 25 اور 50 فٹ بلند ہے۔ اہم دفاعی گزرگاہوں پر اس سے اور دیواریں بھی تعمیر کی گئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اس پر رقم کی لاگت تقریباً 95 بلین ڈالر (آج کے حساب سے) آئی ہے۔
شہنشاہ چنگ شی وانگ ایک برا حکمران تھا۔ اس نے سونے کے سکے جاری کئے۔ نہر اور دفاعی آلات کی تعمیر بھی اسی کے دور میں ہوئی۔ اس کے فرمان کے مطابق زراعت اور طب کے علاوہ تمام کتابیں راکھ کر دی گئی۔ اور ان کتابوں کے مصنفین کو بھی راکھ کر دیا گیا۔ اس دیوار کی تعمیر میں لوگوں سے زبردستی مزدوری کروائی گئی۔ اس دیوار کی تعمیر کے دوران چار لاکھ لوگ اپنی جان کی بازی ہار گئے۔ اسی طرح اس دیوار کو لوگ دنیا کا طویل قبرستان بھی کہتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More