Headlines

    حکومت آخر کامیاب ہو ہی گئی، پی ڈی ایم میں بڑی دراڑ پڑ گئی۔

    حکومت آخر کامیاب ہو ہی گئی، پی ڈی ایم میں بڑی دراڑ پڑ گئی۔

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 12 مارچ 2021 کو پاکستان کے اعوان بالا سینیٹ کے چئیرمین کے الیکشن ہوئے، جس میں یوسف رضاگیلانی پی ڈی ایم کی طرف سے اور صادق سنجرانی حکومت اور ان کے حامیوں کے طرف سے ایک دوسرے کے مد مقابل تھے۔

     

    Advertisement

     

    مگر ہوا کچھ یوں کے حکومت نے 7 نمبر کی ایسی چال چلی کہ یوسف رضا گیلانی کے حق میں پڑے 7 ووٹ ضائع ہوگئے اور چئیرمین سینٹ پھر سے صادق سنجرانی منتخب ہوگئے۔

     

    Advertisement

     

    اس ساری صورت حال کے بعد، پی ڈی ایم میں معاملات گربڑ ہوتے نظر آئے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کے اہم رکن طلال چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔

     

    Advertisement

     

    پیغام میں طلال چوہدری نے پیپلز پارٹی کے چئیرمین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ “بلاول بھٹو صاحب! نیوٹرل کا مزہ آیا”۔

     

    Advertisement

     

    جس پر جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں ادلے کا بدلا لیا اور کہا کہ یہ کوئی “تنظیم سازی” نہیں ہے۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ پچھلے سال طلال چوہدری ایک خاتون کے گھر گئے تھے اور پھر وہاں پکڑے گئے تو انہوں نے بتایا کہ وہ “تنظیم سازی کی غرض” سے آئے تھے۔

     

    Advertisement

     

    اس وجہ سے بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ کوئی تنظیم سازی نہیں بلکہ جمہوری جدوجہد ہے۔

     

    Advertisement