پیپلز پاڑٹی نے نواز لیگ کے ساتھ ہاتھ کر دیا، پی ڈی ایم کا بھانڈہ پھوٹ گیا۔
پیپلز پاڑٹی نے نواز لیگ کے ساتھ ہاتھ کر دیا، پی ڈی ایم کا بھانڈہ پھوٹ گیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حالیہ سینیٹ کے چئیرمین کے ہونے والے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں صادق سنجرانی 7 ووٹ کی اکثریت سے جیت گئے۔ جس کے بعد، نواز لیگ اور پیپلز پارٹی میں ہل چل ہونی شروی ہوگئی۔
اسی تناظر میں، سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو پھر سے چئیرمین سینٹ منتخب ہونے پر صادق سنجرانی کو مٹھائی کھلا رہے ہے، جبکہ ان کے ساتھ نو منتخب ڈپٹی چئیرمین سینیٹ آفریدی صاحب کھرے ہے۔
اس تصویر نے بہت سے سوال کھڑے کر دیے ہے کہ آیا کہ یہ پیپلز پارٹی کی سازش تھی یا پھر واقع ہی صادق سنجرانی خد جیتا، کیونکہ آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ چئیرمین کا دُور صادق سنجرانی نے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی حمایت سے جیتا تھا۔ جس میں انہوں نے نواز لیگ کی مخالفت کی تھی۔
آپ کو مزید آگاہ کرتے چلے کہ نواز لیگ کے اہم رکن طلال چوہدری نے بھی ایک ٹویٹ میں بلاول زرداری کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس پر ردعمل بلاول نے وڈیو کانفرنس میں دیا۔
موجودہ صورت حال کے پیش نظر، ایسا لگ رہا ہے کہ جلد پی ڈی ایم کے راستے جدا ہونے والے ہیں۔