اہم خبریں

بلیک ہول کا قرآن مجید سے کیا تعلق ہے۔۔ مشہور سائنسدان بھی حقیقت جان کر حیران۔۔

سٹیفن ہاکن کی بلیک ہول کے متعلق ریسرچ کو مانا گیا ہے عموما یہ خیال کیا جاتا ہے بلیک ہول چونکہ بہت زیادہ کشش ثقل رکھتے ہیں اس لئے ان میں داخل ہونا ممکن نہیں، بعض سائنسدانوں نے اس کا نام موت کے گڑھے رکھ دیا ہے لیکن سٹیفن ہاکن نے اس کی تردید کی ان کے مطابق جس چیز میں ہم جھانک ہی نہیں سکتے اس کو موت کا گڑھا کہنا غلط ہے۔ ہوسکتا ہے وہ دوسری دنیا میں داخل ہونے والا دروازہ ہو۔

 

 

Advertisement

سائنسدانوں کے مطابق جب کوئی ستارہ ڈوبنے والا یا ختم ہونے والا ہوتا ہے تو یا تو وہ تباہ ہو جاتا ہے یا پھر بلیک ہول بن جاتا ہے۔ بلیک ہول تب بنتا ہے جب کسی بھی مواد کو ایک چھوٹے حصے میں جکڑا جائے تو اس کی کشش ثقل بڑھ جاتی ہے جس میں روشنی بھی گم ہو جاتی ہے کیونکہ انسانی آنکھ اشیاء کو تب دیکھ پاتی ہے جب روشنی اُس سے ٹکڑا کر واپس آتی ہے لیکن بلیک ہول میں روشنی گم ہو جاتی ہے اس لیے اس کو انسانی آنکھ سے نہیں دیکھا جا سکتا۔

 

 

Advertisement

بلیک ہولز کو سائنسدان واقعہ معراج سے جوڑتے ہیں اُن کے مطابق قرآن نے چودہ سو سال پہلے ہی کائنات تسخیر کر لی تھی جہاں سائنس آج پہنچ رہی ہے بلیک ہول کی ساخت کو بیری کے درخت سے تشبیہ دی جاتی ہے جس کا ایک سرا باریک اور دوسرا چھوڑا ہے۔ اس میں روشنی یا تو نیچے کی طرف نکل جاتی ہے یا اوپری سطح پر رہتی ہے۔ آر پار نہیں جا سکتی ، سٹیفین ہاکن کے مطابق بلیک ہول دوسری دنیا کا دروازہ ہے جہاں سے واپسی کا راستہ بھی لازماً ہوگا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago