اہم خبریں

حکومت کا بڑھتے کرونا کیسز کے لیے بڑا فیصلہ، مگر ساتھ ہی عوام سے شکوہ بھی کر دیا۔

حکومت نے بڑھتے کرونا کیسز کی وجہ سے بڑا فیصلہ کر لیا، مگر ساتھ ہی لوگوں کے ساتھ شکوہ بھی کر دیا۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں کرونا کی تیسر لہر کا زور بڑھتا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے حکومت نے بر وقت اقدام اُٹھانا شروع کر دیے ہے۔

 

 

Advertisement

اسی صورت حال کے پیش نظر، وفاقی وزیر و چیف آف نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اسد عمر نے واضح الفاظ میں آگاہ کیا ہے کہ کرونا کی ویکیسین خریدنا نہیں رُوکا جائیگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہا مالی حالات کے پابندی کی وجہ سے بھی ایسا نہیں کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لوگوں کے لئے ویکسین موجود ہے، لیکن پاکستان میں 60 کی عمر سے زیادہ لوگ مکمل طور پر رجسٹر نہیں ہورہے، تاکہ ان کو بروقت ویکسین لگائی جائے۔

 

 

Advertisement

عمر نے مزید کہا کہ پاکستان بھی باقی ممالک کی طرح 18 سال اور اس سے چھوٹی عمر کے لوگوں کو ویکسین نہیں لگا رہا۔ کیونکہ 110 ملین لوگ ایسے ہیں، جو کہ ہر حال میں ویکسین لگنی چاہئے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago