اہم خبریں

یونیورسٹی اسکینڈل پر فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے، لڑکی کے متعلق ایسا بیان دیا کہ نیا معاملہ چھڑ گیا۔

لاہور یونیورسٹی کے اسکینڈل پر، فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے، لڑکی کے بارے میں ایسا بیان دیا کہ نیا معاملہ چھڑ گیا۔

 

 

Advertisement

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جو کہ لاہور یونیورسٹی کے طلباء کی تھی، جس میں ایک لڑکا ایک لڑکی کو سب کے سامنے شادی کے لئے پروپوز کر رہا تھا۔

 

 

Advertisement

اس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، یونیورسٹی آف لاہور کی انتظامیہ نے ایکشن لیا اور ان دونوں لڑکی لڑکے پر یونیورسٹی میں داخل ہونے پر پابندی لگا دی۔

 

 

Advertisement

اس صورت حال کے پیش نظر، بہت سے لوگ یونیورسٹی کے اس فیصلے کے حق میں بھی آئے اور بہت سے لوگ اس فیصلے کے خلاف بھی کھڑے ہوئے۔

 

 

Advertisement

اس پر بات کرتے ہوئے، وفاقی وزیر سائنس چوہدری فواد نے پیغام جاری کیا کہ اسلام میں لڑکی کا حق ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اپنی شادی کا فیصلہ کر سکتی ہے۔ جبکہ یونیورسٹی کے یہ فیصلہ غیر مناسب ہے اور یونیورسٹی کو اپنے اس فیصلے پر دوبارہ سے غور کرنا چاہئے۔

 

 

Advertisement

حکومتی سطح سے اس بیانیہ نے نئی بحث چھیڑ دی ہے آیا کہ اس طرح لڑکیوں اور لڑکوں کا تعلیمی درسگاہوں میں یہ حرکتیں کرنا مناسب ہیں یا نہیں؟

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago