اہم خبریں

“جادو گرنی کے کتے کا منہ کالا” عوام کا انوکھا احتجاج۔

“جادو گرنی کے کتے کا منہ کالا” عوام کا انوکھا احتجاج۔

 

 

Advertisement

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کے لئے آئے تو ان پر انڈے اور سیاہی پھینکی گئی۔

 

 

Advertisement

جس پر ڈاکڑ شہباز گل نے پریس کانفرنس کی اور ساری کہانی بیان کی جس کے بعد، انہوں نے براہ راست مریم نواز کو پنجابی زبان میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ایسی نیچ حرکت ہوئی تو مریم کے گھر کے سامنے جا کر پریس کانفرنس کرینگے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے مزید ایسا بھی کہا کہ صفدر دی بیگم سن لے، پھر کہا کہ مریم نے جو 1500 روپے پر یتم رکھا ہوا ہے۔ پنجابی زبان کا ایسا استعمال کیا کہ گالی جیسا ماحول تھا مگر گالی نہیں تھی۔

 

 

Advertisement

جس کے بعد، مورخہ 16 مارچ 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر عوام نے یہ ٹرینڈ چلایا ہوا ہے کہ جادو گرنی کے کتے کا منہ کالا۔ اب اس میں سمجھا جا سکتا ہے، کہ جادو گرنی سے کیا مراد ہے اور کتا کیسے کہا جارہا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago