اہم خبریں

علی ظفر کے خلاف کیس کرنے والی میشا شفیع کو ہی، اصل کہانی سامنے آگئی۔

علی ظفر کے خلاف کیس کرنے والی میشا شفیع کو ہی، اصل کہانی سامنے آگئی۔

 

 

Advertisement

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کی گلوکارہ میشا شفیع نے کچھ عرصہ پہلے پاکستان کے مشہور گلوکار علی ظفر کے بارے میں شکایت کر رکھی تھی، جو کہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔

 

 

Advertisement

اس معاملے پر رپورٹنگ کرتے ہوئے کچھ بین الاقوامی نیوز ایجنسیز اور بھارتی خبر رساں اداروں نے خبر شائع کی کہ عدالت نے میشا شفیع کے خلاف ہی فیصلہ دے دیا۔

 

 

Advertisement

جبکہ انہوں نے خد علی ظفر کے خلاف درخواست دی تھی اور خبروں میں آیا کہ عدالت نے 3 سال کے لئے میشا کو ہی اندر کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

جس پر وضاحت دیتے ہوئے میشا شفیع اور ان کے وکیل کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی فیصلہ نہیں آیا ابھی تک اور یہ خبر جھوٹی پھیلائی جا رہی ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago