اہم خبریں

موجودہ حکومت نے اپنے کارناموں کی لسٹ جاری کر دی۔

موجودہ حکومت نے اپنے کارناموں کی لسٹ جاری کر دی۔

 

لاہور ( نیوز ڈیسک) مورخہ 16 مارچ 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے موجودہ حکومت کے اہم کارناموں کی فہرست جاری کی۔

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق، سب سے پہلے دیہی مرکز مال کے بار ے میں آگاہ کیا گیا، جس میں 107 دیہی مراکز مکمل طور پر کام کررہے ہیں۔ جبکہ 700 دیہی مراکز مارچ 2021 تک کام کرنا شروع ہو جائینگے۔ اس کے ساتھ ہی 2000 سے زیادہ مراکز جون 2021 تک کام کرنا شروع ہوجائینگے۔ جبکہ تمام مراکز رواں سال کے اہتمما تک کام کرنا شروع ہو جائینگے۔

Advertisement

 

 

اس مقصد کے لئے، پہلے سے موجود بلڈنگز کو ہی سرکاری مقاصد کے لئے استعمال کیا جارہا ہے اور پہلے سے خریدے ہوئے کمپیوٹرز سے ہی نیا کام لیا جا رہا ہے۔ اس سے ساتھ عوام کے لئے بچت والا کام کیا جارہا ہے تاکہ وہ کم پیسوں میں زیادہ فائدہ لے سکے۔

Advertisement

 

 

یہ ڈور سٹیپ سروسز ہے، جس میں ٹرانسپیریسی کو یقینی بنایا گیا ہے اور اس میں وقت بھی بہت کم لگاتا ہے۔ جبکہ نادرا کے ساتھ معاہدہ ہونے کی وجہ سے فوراً واضح صورت حال کا پتہ لگ جاتا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago