اہم خبریں

ملازمین کی موجیں لگ گئی، محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

ملازمین کی موجیں لگ گئی، محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

 

 

Advertisement

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 16 مارچ 2021 کو پنجاب کے محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں ملازموں کے لئے خوشخبری کی اطلاع جاری کر دی گئی۔

 

 

Advertisement

نوٹیفیکیشن کے مطابق، محمکمہ خزانہ نے پنجاب کے ملازموں کے چھٹیوں کے رولز کی ترمیم کی، جس میں انہوں نے کچھ الفاظ کو ختم کیا اور اس کے بعد ان رولز میں نئی چیز بھی ڈالی۔

 

 

Advertisement

جس کو “ریلیکسیشن اف رولز” کی سرخی دی گئی، اور یہ لکھا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اس رولز میں سے کوئی بھی رول نظر انداز کر سکتا ہے، جب ایسی صورت حال ثابت ہو جو ملازم کے کنٹرول سے باہر ہو۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago