اہم خبریں

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو بڑھانے کے بارے میں بڑا اعلان کر دیا

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو بڑھانے کے بارے میں بڑا اعلان کر دیا، عوام میں خوشی کی لہر۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 16 مارچ 2021 کو وزیر اعلٰی پنجاب جناب عثمان بزدار نے پریس کانفرنس کی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے کہا کہ وہ عوام کو ریلیف دینے کی زیادہ سے زیادہ کوشش کر رہے ہے اور ان کا مقصد بھی یہی ہے کہ وہ عوام کو ریلیف دے۔

 

Advertisement

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ انہیں پتہ ہے کہ مہنگائی زیادہ ہو گئی ہے اور وفاقی حکومت نے تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا ہے لیکن پنجاب حکومت بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کے بارے میں سوچے گی۔

 

انہوں نے مزید پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ڈسکہ الیکشن نظر آگیا، لیکن یہ نہیں پتہ چلا کہ سینیٹ الیکشن میں کیا ہوا ہے۔

Advertisement

 

بزدار صاحب کا کہنا تھا کہ انہیں پتہ ہے ان کے خلاف اسی دن سازشیں شروع ہو گئی تھی، جب وزیر اعلٰی بنے بھی نہیں تھے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago