زرداری اور مریم آمنے سامنے، حکومت میں جشن کا سماں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 16 مارچ 2021 کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس ہوا، جس میں بتایا یہ جا رہا تھا کہ اسمبلی سے استعفے دینے کے بارے میں اہم فیصلہ ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق، سابق صدر آصف علی زردی نے اسمبلیوں سے فوراً مستعفی ہونے کی مخلافت کچھ اس طریقے سے کی کہ زخم کے ساتھ اس کے اوپر نمک بھی چھڑک دیا۔
آصف علی زردارے کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف واپس آئے تو پھر اس بارے میں فیصلہ کرتے ہیں اور مل کر اندر جاتے ہیں۔ اس بات پر مریم صفدر کافی غصہ میں آگئی اور ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کو اند 2 دفع ہارٹ کا مسئلہ بنا تھا۔
جبکہ اس کے ساتھ ہی ایک اور سوال پیدا ہوگا کہ کیا اب لانگ مارچ ہوگی یا نہیں؟
مریم نواز نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نواز سب سے بڑی جماعت ہے لیکن پھر بھی پاکستان ڈیمو کریٹک مووممنٹ کا حصہ بنی۔
جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری کی تقریر پر پی ڈی ایم کے مختلف جماعتوں کے رکن میں شکوہ پایا جا رہا ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More