اہم خبریں

مراد علی شاہ کے اہم دستاویزات لیک، پیپلز پارٹی میں بھگ دھڑ مچ گئی۔

مراد علی شاہ کے اہم دستاویزات لیک، پیپلز پارٹی میں بھگ دھڑ مچ گئی۔

 

 

Advertisement

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ جناب مراد علی شاہ کے اہم دستاویزات لیک ہوگئے۔

 

 

Advertisement

تفصیلا ت کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ساجد خان نے ایک تصویر شئیر کی اور ساتھ میں لکھا تھا کہ مراد علی شاہ بھی اقامہ ہولڈر ہے اور وہاں پر سپروائزر کی نوکری کر رہا ہے۔

 

 

Advertisement

اس تصویر کا معائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ وہ متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیئے گئے اقامہ کی تصویر ہے، جو موجودہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو جاری کیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

یہاں پر یہ بات بھی قابل غور ہے کہ یہ اقامہ 31 دسمبر 2011 کو جاری کیا گیا، جبکہ اس کی معیاد 30 دسمبر 2014 تک تھی۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اقامہ موجودہ قابل استعمال نہیں ہے۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago