اہم خبریں

مریم نواز ایک بہادر بیٹی ہے، عوام کا انوکھا احتجاج۔

مریم نواز ایک بہادر بیٹی ہے، عوام کا انوکھا احتجاج۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 16 مارچ کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ہونے والے اجلاس کے بعد، پاکستان کی سایسی صورت حال میں کافی تبدیلی واقع ہوگئی۔

 

 

Advertisement

تفصیلا ت کے مطابق، اجلاس میں استعفوں کے بارے میںِ ہونے والے سوالات پر، پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری نے شرط رکھی کہ میاں نواز شریف پاکستان واپس آئے تو پھر سب مل کر استعفی دینگے۔

 

 

Advertisement

اس کے بعد، مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پی ڈی ایم کی طرف سے ہونے والی لانگ مارچ کو منسوخ تصور کیا جائے۔

 

 

Advertisement

اس ساری صورت حال کے بعد، مورخہ 17 مارچ 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر مختلف ٹرینڈز چل رہے ہیں، جس میں سر فہرست پر ہے کہ “مریم نواز سے پنگا نا لو” اور اس کے زیر سایہ یہ بتایا جا رہا ہے کہ مریم نواز ایک بہادر اور نڈر خاتون اور زرداری نے اچھا نہیں کیا، لیکن مریم نواز عوام کے لئے اپنی آواز بلند کرتی رہے گی۔

 

 

Advertisement

جبکہ ایک اور ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں لکھا گیا ہے کہ ابو بچاؤ مہم کا اختتام ہو گیا ہیں اور اس ساتھ ساتھ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ بھی انتقال کر گئی ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago