اہم خبریں

جانئے دنیا کے 10 سب سے زیادہ آلودہ شہر اور پاکستان کا کونسا شہر آتا ہے۔

 

ویسے تو آلودگی تو اب پوری دنیا میں بہت پھیل چکی ہے، جیسے جیسے مشینری آرہی ہے  آلودگی بڑھتی جا رہی ہے۔

 

Advertisement

اسی تناظر میں، ہم بات کرینگے کہ حالیہ 2020 میں ہونے والے سروے کی جس میں یہ پتہ چلایا گیا کہ سب سے زیادہ آلودہ شہر کونسے ہیں، تو درج ذیل شہر سامنے آئے۔

 

یہ معلومات ورلڈ انڈیکس کے تعاون سے دی جا رہی ہے۔ جس کے مطابق، سر فہرست پر چائنہ کے ساتھ جڑا شہر ہوتان آتا ہے۔ 2) بھارت کا شہر غازی آباد آتا ہے، جو کہ اتر پردیش میں واقع ہے۔ 3) بھارت کا شہر بلند شہر آتا ہے، یہ بھی اتر پردیش میں واقع ہے۔

Advertisement

 

چوتھے نمبر پر بھی بھارت کا شہر بسراکھ جلال پور آتا ہے اور یہ بھی بھارت کی ریاست اتر پردیش میں واقع ہے۔ 5) بھارت کا شہر بہی وادی آتا ہے، جو کہ راجستان ریاست میں واقع ہے۔ 6) بھارت کا شہر نوئدا آتا ہے، جو کہ اتر پردیش میں واقع ہے۔ 7) گریٹر نوئدا آتا ہے، یہ بھی بھارت کی ریاست اتر پردیش میں واقع ہے۔

 

Advertisement

 

آٹھویں نمبر پر کانپور آتا ہے، جو کہ بھارت کی ریاست اتر پردیش کا سب سے بڑا شہر تھا۔ 9) بھارت کا شہر لکھنو آتا ہے، یہ بھی اتر پردیش میں آتا ہے۔ 10) بھارت کا شہر دہلی آتا ہے۔

 

Advertisement

 

جبکہ قابل غور بات یہ ہے کہ پاکستان کا کوئی بھی شہر سب سے زیادہ آلودہ شہروں کی لسٹ میں نہیں آتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago