اہم خبریں

فواد چوہدری نے خاقان عباسی کو آرے ہاتھوں لے لیا، نیا معاملہ سامنے آگیا۔

فواد چوہدری نے خاقان عباسی کو آرے ہاتھوں لے لیا، نیا معاملہ سامنے آگیا۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 18 مارچ 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر خاقان عباسی کو کھری کھری سنا دی۔

Advertisement

 

فواد کا کہنا تھا کہ خاقان صاحب الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بارے میں کچھ نہیں جانتے اور بغیر کچھ جانے ہی تنقید کئے جا رہے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی یہ حالت مریم صفدر کی نا بالغ لیڈر شپ نے کر رکھی ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ فواد چوہدری جب سے وزرات سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر مقرر ہوئے اس کے بعد انہوں نے کافی اہم کام کئے۔ جیسا کہ کرونا کی پہلے لہر میں پاکستان نے خد ہی این 95 کا ماسک بنانے شروع کر دئے تھے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago