اہم خبریں

عمران خان نے عوام کا دل جیت لیا، مزدور خوشی سے بے حال۔

عمران خان نے عوام کا دل جیت لیا، مزدور خوشی سے بے حال۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 18 مارچ 2021 کو وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں موجود مزدور طبقہ اور غرباء کے لئے بڑا کام کر دیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، عمران خان نے اسلام آباد میں مزدور اور غریب طبقہ کے لوگوں کے لئے ہاؤسنگ سکیم کی قرعہ اندازی کا افتتاح کیا۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، اس گھریلوں سکیم کے تحت 1008 فلیٹ اور 500 گھر اسلام آباد میں تعمیر کئے جائینگے۔ جبکہ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ لوگ جلد ہاؤس سکیم میں ہونے والی ترقی کے بارے میں آگاہ ہو جائینگے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگ جلد دیکھ لینگے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آرہی ہے اور لوگوں کے لئے روزگار کے ذرائع بھی پیدا ہو رہے ہیں۔

 

اس سکیم کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے، عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفع ایسا ہوا کہ حکومت نجی بنکوں کے پاس گئی اور ان سے 380 بلین روپے گھروں کی تعمیر کے لئے لیا۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago