وسیم اکرم کی بیگم کی سالگرہ کے موقع پر ایسی تصویر وائرل، انہوں نے لہنگے کے نیچے ایسا کیا پہنا کہ آپ بھی دیکھ کر حیران رہ جائینگے۔

وسیم اکرم کی بیگم کی سالگرہ کے موقع پر ایسی تصویر وائرل، انہوں نے لہنگے کے نیچے ایسا کیا پہنا کہ آپ بھی دیکھ کر حیران رہ جائینگے۔

 

 

Advertisement

وسیم اکرم کی بیگم شینیرا اکرم اکثر پاکستان کے سماجی مسائل پر بات کرتی نظر آتی ہے، انہوں نے مورخہ 20 مارچ 2021 کو اپنی سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطہ کی مشہور تصویر شئیر کرنے والی ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر شئیر کی، جس کے ساتھ انہوں نے ایک نصیحتی پیغام بھی جار کیا۔

 

 

Advertisement

سب سے پہلے بات کرتے ہے تصویر کی، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے، شینیرا کسی فیشن شو میں واک کر رہی ہے، جب کہ انہوں نے لہنگا جیسے لباس پہنا ہوا اور لہنگا کے نیچے ایسا لگا رہا ہے، جیسے انہوں نے جینز پہنی ہوئی ہے۔

 

Advertisement

 

جبکہ انہوں نے ساتھ ہی لکھا ہے کہ ایک عورت کے لئے یہ طاقت اور حوصلہ کی بات ہے کہ وہ بوڑھی ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کبھی کسی جیسا بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے، اصل خوبصورتی وہی ہے، جو آپ کے اندر ہے نا کہ کسی کو کاپی کر کے آتی ہے۔

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میری سالگرہ کے موقع پر میرا تمام لڑکیوں اور خواتین کو پیغام ہے کہ جو ان کی عمر ہیں، وہ اس میں رہنا سیکھے نا کہ لوگوں کے پیچھے بھاگ کر اپنی زندگی ضائع کرے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago