اہم خبریں

شہباز گل نے مولانا فضل الرحمان کی اصلیت سب کو بتا دی، پارٹی والے بھی منہ دیکھتے رہ گئے۔

شہباز گل نے مولانا فضل الرحمان کی اصلیت سب کو بتا دی، پارٹی والے بھی منہ دیکھتے رہ گئے۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کو آرے ہاتھوں لیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ اقتدار کے لئے امریکہ کے پاؤں پڑنے والے کو مولانا فضل الرحمان کہتے اور حقیقت میں مولانا بین الاقوامی طاقتوں کا پیادہ ہے۔ گل کا کہنا تھا کہ مولانا اتنا مفاد پرست ہے کہ وہ اگر کسی حکومت میں نا ہو تو وہ حکومت ہی غلط ہے۔

 

 

Advertisement

گل کے بقول، مولانا اتنا منافق ہے کہ پاکستان کے آئین کو بھی ذاتی مفاد کے لئے استعمال کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتا ہے۔ انہوں نے ایک اور حقیقت سے پردہ اُٹھایا کہ مولانا پی ڈی ایم کی صدرات چھین جانے کی وجہ سے پھر اضطراب میں پڑ گئے۔

 

 

Advertisement

گل نے مولانا کو بکاؤ کا لقب دے کر بتایا کہ قوم جان چکی ہے مولانا کا ایمان غلط طریقے سے پیسے کمانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مولانا جتنے مرضی جتن کر لیں ڈرامے بازمیوں سے کام نہیں چلنے والا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago