اہم خبریں

عمران خان کو بڑا دھچکہ، پارٹی کی دُوڑیں لگ گئی۔

عمران خان کو بڑا دھچکہ، پارٹی کی دُوڑیں لگ گئی۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 20 مارچ 2021 کو وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت نے عوام کو غم کی خبر سُنا دی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر فیصل سلطان ںے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہے کیونکہ ان کے کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اس کے بعد، سرکاری تمام مصروفیات ترک کر کے وہ بنی گالہ میں اپنے گھر میں شفٹ ہوگئے ہے۔

 

 

Advertisement

انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر یہ خبر دی اور بتایا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے کو قرنطینہ تک محدود کر لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو معمولی علامات محسوس ہوئی جس کے بعد انہوں نے ٹیسٹ کروایا تو وہ مثبت آیا۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ عمران خان نے اسلام آباد میں کرونا سے بچاؤ کی پہلی ویکسین بھی لگوائی تھی، جس کے باوجود وہ اس کا شکار ہوگئے۔ اس کے ساتھ انہوں نے لوگوں میں بھی تاقید کی تھی کہ وہ کرونا کی تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کرے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago