اہم خبریں

حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی، 26 مارچ کو ایسا کیا ہونے جا رہا ہے، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھینگے۔

حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی، 26 مارچ کو ایسا کیا ہونے جا رہا ہے، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھینگے۔

 

 

Advertisement

سوات (نیوز ڈیسک) حکومت نے سوات کے لوگوں کے لئے بڑی خوشخبری سُنا دی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیر مواصلات جناب مراد راس صاحب نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر سوات کے لوگوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ 26 مارچ 2021 کو سوات سید و شریف ایئر پورٹ پر پہلی پرواز 9 بج کر 50 منٹ پر اترے گی۔

 

 

Advertisement

اس طرح عرصہ دراز سے سوات کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوجائیگا۔ جبکہ، ابھی یہ ائیر پورٹ لوکل فلائٹ کو دیکھے گا۔

 

 

Advertisement

راس کا کہنا تھا کہ اگلے مراحل میں سوات میں بھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ منظور کروانا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago