پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی، جاپان نے بھی دوستی کا حق ادا کر دیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 20 مارچ 2021 کو اسلام آباد کی طرف سے بڑی خبر آئی، جس میں جاپان کے پاکستان کے لئے اُٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بتایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، سیکٹری اکنامک افئیر ڈویژن نور احمد اور جاپان کے پاکستان میں موجود سفیر میں ایک معاہدہ طے پایا، جس کے پیش نظر جاپان پاکستان کو 6 بلین روپے کی گرانٹ دے گا۔
یہ گرانٹ فیصل آباد میں پانی کو بہتر بنانے اور اس کی تقسیم میں بہتری لانے کے لئے استعمال کی جائے گی۔ جبکہ سیکٹری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور جاپان کے بہت سے خطے کے اور بین الاقوامی معاملات پر باہمی خیال ہیں۔
دوسری طرف جاپان کے سفیر کا کہنا تھا کہ یہ ابھی تک اس سال میں جاپان کی طرف سے پاکستان کو سب سے بڑی گرانٹ دی جارہی ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے گزشتہ ماہ بھی جاپان نے 3.7 ملین ڈالر کی گرانٹ پاکستان کو دی، جس کا مقصد یو ان سی ایچ آر پروگرام اور افغانی لوگوں کو پاکستان میں معیاری سہولیات مہیا کرنا تھا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More