اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان کو کرونا ہونے کے بعد ایک اور جھٹکا، جماعت میں بھی پریشانی بڑھنی لگی۔

اعتماد نیوز: گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کو کرونا کی تشخیص کے بعد، لوگوں میں خوشی اور غم کا سماں ہے۔ جو لوگ حامی اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں، وہ جلد عمران خان کی صحتیابی کے منتظر ہے، جبکہ کچھ مخالفین اس وجہ خوش بھی دیکھائی دیتے ہیں۔

 

آپ کو یہ بھی بتاتے چلے کہ کرونا کی تشخیص کے فورا بعد، وزیر اعظم نے سرکاری سرگرمیاں ترک کر دی ہے اور وزیر اعظم ہاؤس سے بنی گالہ گھر میں منتقل ہو گئے۔

Advertisement

 

اس کے بعد، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستان جناب زلفی بخاری نے سماجی رابطہ کے ذریعہ آگاہ کیا کہ خاتون اول بشری بی بی بھی کرونا کا شکار ہو گئی ہے۔

انہوں نے مزید دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ انہیں جلد صحتیابی دے اور دونوں میاں بیوی کو شفا دے۔

Advertisement

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ کرونا سے بچاؤ کی ویکسین محفوظ اور یقینی ہے۔ ہم سب کو چاہیے کہ اپنے اپ کو اور اپنے پیاروں کو ویکسین کروائے تاکہ اس وبا سے محفوظ رہا جا سکے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago