اہم خبریں

پاکستان سمیت میں پوری دُنیا کے مشہور لوگ عمران خان کے بارے میں پریشان، جانئے تفصیلی رپورٹ

اعتماد نیوز: گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان اور پاکستان کی خاتون اول بشری بی بی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہیں، جس کے بعد تمام قسم کی سیاسی سرگرمیاں ترک کر کے دونوں نے قرنطینہ کر لیا ہے۔

 

 

Advertisement

جب کے اس کے بعد، پاکستان سمیت پوری دُنیا کے مشہور ترین لوگوں نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے دُعائیں دیں۔

 

 

Advertisement

سب سے پہلے بات کرتے ہے پاکستان کے پوری دُنیا میں مقبول ترین مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل صاحب کی، جنہوں نے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پتہ چلا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کرونا کا شکار ہو گئے۔ جس کے ساتھ ہی انہوں نے دُعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ انہیں جلد اور مکمل صحت دے۔

 

Advertisement

 

مالدیپ کے صدر جناب ابراہیم محمد سولہ نے کہا کہ انہھے دُکھ ہوا یہ سُن کر کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو کرونا ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دُعا ہے کہ اللہ انہیں جلد مکمل اور جلد شفاء دے۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود نے بھی سماجی رابطہ کی ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ وہ دُعا گوہ ہے کہ عمران خان جلد مکمل صحت یاب ہوجائے۔

 

Advertisement

 

پاکستان کے مشہور صحافی اور پروگرام سرعام کے ہوسٹ اقرار الحسن سید کا کہنا تھا کہ وہ دُعا گوہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ جلد کرونا کے مرض سے شفاء یاب ہو۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ ان لوگوں کو ہدایات دے، جو اس بات پر مذاق اُڑا رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

جبکہ ڈیرن سیمی نے انوکھا انداز اپنایا اور کہا کہ وہ اس بارے میں پریشان نہیں ہے کہ وزیراعظم کو کرونا ہوا ہے کیونکہ وہ جانتے ہے کہ وزیراعظم اس سے جیت لینگے۔ اور ساتھ ہی انہوں نے اپنی اور وزیراعظم عمران خان کی تصویر شئیر کی۔

Advertisement

 

 

Advertisement

شوبز ترک کرنے والی مشہور اداکارہ وینا ملک نے بھی دُعا دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو اللہ جلد صحت سے نوازیں۔

 

Advertisement

 

وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے سماجی رابطہ پر پیغام جاری کیا کہ اللہ عمران خان اور بھابی بشری بی بی کو جلد مکمل شفاء دے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انکی دُعائیں اور سب کچھ ان کے لیڈر عمران خان کے لئے ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago