اہم خبریں

کرونا ہونے کے بعد، وزیراعظم عمران خان کے بیان نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا۔

کرونا ہونے کے بعد، وزیراعظم عمران خان کے بیان نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا۔

 

 

Advertisement

اعتماد نیوز: وزیراعظم عمران خان اور انکی اہلیہ خاتون اول بشری بی بی کے کرونا کے ٹیسٹز مثبت آنے کے بعد، انہوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ میں محصور کر لیا ہیں۔

 

 

Advertisement

جس کے بعد، وزیراعظم عمران خان کا مشہور ویب سائٹ فیس بک پر پیغام آیا، جس میں انہوں نے اپنی تصویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کرسی پر بیٹھے ایک شاعرانہ انداز کی نمائش کر رہے ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ انہوں نے اس کے ساتھ لکھا ہوا تھا کہ ان تمام لوگوں کا شکریہ، جنہوں نے ان کے لئے دُعائیں کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago