اہم خبریں

وزیر تعلیم نے سکولوں سمیت تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کے بارے میں اہم اعلان کر دیا۔

اعتماد نیوز: حالیہ کرونا کی لہر نے عوام میں پھر سے کرونا کے ڈر کو ڈالنا شروع کر دیا ہے، جبکہ مختلف سیاسی، سماجی، معاشی سرگرمیاں متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔

اس کے ساتھ ہی، سب سے اہم چیز بچوں کے سکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کو کھلونے اور بند کرنے کے حوالے سے فیصلہ کرنا ہے۔ ماہرین کے مطابق، تعلیمی اداروں میں کرونا پھیلنے کا زیادہ امکان ہے کیونکہ وہاں پر بچے اور طالب علم اکٹھے بیٹھتے ہیں۔

دوسری طرف چھوٹے بچوں میں بھی زیادہ امکان ہے وائرس پھیلنے کا کیونکہ ان میں ابھی امیونٹی سسٹم اتنا مظبوط نہیں ہوتا۔ اس لئے انھے زیادہ مسئلہ ہونے کا ڈر ہے۔

Advertisement

اس تناظر میں، وفاقی وزیر شفقت محمود کا کہنا ہے کہ موجود حالات کے پیش نظر، سکولوں، کالجز اور تعلیمی اداروں کو بند کرنے اور کھولنے کے بارے میں 24 مارچ کو تمام صوبوں کے وزیر تعلیم کا مشترکہ اجلاس ہوگا۔

اس اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ موجودہ کرونا کی لہر کے باعث تعلیمی اداروں کو کھولا جائے یا نہیں اور اگر کھلونا ناگزیر ہے تو کس حد تک کھولا جائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago