اہم خبریں

پاکستان ڈے کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کی عوام نے انوکھا کارنامہ کر دکھایا

مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام نے سری نگر، کولگام، شوپیاں اور علاقے کے دیگر حصوں میں مسلسل تیسرے دن بھی پاکستانی پرچم لگا کر یوم پاکستان پر پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔

 

 

Advertisement

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان کے جھنڈے اور پوسٹرز قائد اعظم محمد علی جناح، وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سید علی گیلانی سمیت حریت رہنماؤں کی تصاویر پر مشتمل تھے۔

 

 

Advertisement

ان پوسٹروں کو جموں و کشمیر لبریشن الائنس اور اہل جموں و کشمیر، کشمیر مزاحمتی تحریک، کشمیر حریت یوتھ فورم اور جموں و کشمیر جسٹس لیگ کے ذریعہ آویزاں کیا گیا تھا۔

 

 

Advertisement

سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پوسٹر ہندوستان کے لئے ایک پیغام ہے کہ وہ اپنے فوجی قبضوں کے ذریعے کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو کمزور نہیں کرسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پوسٹروں نے کشمیریوں کی بھارتی غیر قانونی قبضے سے آزادی کے مطالبے کی خوب وضاحت کی ہے۔ ادھر ہندوستان نے شوپیان اور اس علاقے کے دیگر حصوں میں پابندیاں عائد کردی ہے۔

 

 

Advertisement

یوم پاکستان 1940 میں آج کی تاریخی لاہور قرارداد کو اپنائے جانے کا نشان ہے جس نے جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کے لئے علیحدہ وطن کے مقصد کے حصول کے لئے ایک فریم ورک فراہم کیا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago