امریکی صدر جو بائیڈن نے دوطرفہ شراکت داری کو مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کرنے کے علاوہ صدر ڈاکٹر عارف علوی اور پاکستانی قوم کو پاکستان ڈے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
صدر مملکت عارف علوی کو لکھے گئے خط میں جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کی شراکت علاقائی امن اور خوشحالی کے مشترکہ مقصد پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان افغانستان میں امن کے لئے کام کریں گے، کوویڈ 19 اور موسمیاتی تبدیلیوں کو حل کریں گے
قائداعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق ملک کو ایک حقیقی اسلامی اور فلاحی ریاست میں تبدیل کرنے کے ایک نئے عہد کے ساتھ قوم آج (منگل کو) یوم پاکستان منا رہی ہے۔
یہ دن 1940 میں آج کی تاریخی لاہور قرارداد کو اپنانے کا موقع ہے جس میں جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کے لئے علیحدہ وطن کے مقصد کے حصول کے لئے ایک فریم ورک مہیا کیا گیا تھا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More