اعتماد نیوز: مورخہ 23 مارچ 2021 کو صدر مملکت جناب عارف علوی کے ہاں تقریب منعقد ہوئی، جس میں 23 مارچ کے حوالے سے بات کرنے کے ساتھ ساتھ انعامات بھی دیئے گئے۔
اسی تناظر میں پاکستان کے پوری دنیا میں مقبول ترین مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو بھی صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت اقتدار میں آئی، مولانا طارق جمیل صاحب تب سے ہی وزیر اعظم عمران خان کے چاہنے والوں میں سے ہے۔ اسی کے ساتھ وزیر اعظم بھی انھیں سراہنے میں کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔
جیسا کہ چند عرصہ پہلے ہی وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں میڈیا کانفرنس ہوئی، جس میں مولانا طارق جمیل کو بطور چیف گیسٹ بلایا گیا۔
اس کانفرنس میں مولانا نے مفاہمت اور بھائی چارے کی باتیں کی جو کہ کچھ لوگوں کو ناگزیر لگی اور انہوں نے پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا۔
جس کے بعد، مولانا نے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے، ان لوگوں سے اس کے باوجود معافی مانگی کہ مولانا کی اپنی کوئی غلطی بھی نہیں تھی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More