اہم خبریں

سکول پھر سے بند، حکومت کا اہم فیصلہ، جانئے تفصیلات

اعتماد نیوز:  مورخہ 24 مارچ کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سر براہی میں  وفاقی اور صوبائی وزراء تعلیم و صحت کا اہم اجلاس کرونا کی صورتحال کے بارے میں ہوا۔

 

اجلاس میں بتایا گیا کہ گزشتہ تین ہفتوں میں کرونا کی تیسری لہر میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ گزشتہ چند دنوں میں ہی 8 فیصد تک کرونا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

 

وفاقی وزیر صحت شفقت محمود کے مطابق، وہ تمام علاقوں میں سکول 11 اپریل تک  بند رہینگے، جن جگہوں کو کرونا کے لحاظ سے ہاٹ سپاٹ ایریا ڈیکلئیر کیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کیمبرج بورڈ اف ایگزم کے ساتھ بھی اس بارے میں میٹینگ کرینگے۔

 

Advertisement

رپورٹ کے مطابق، صوبہ پنجاب، خیبر پختونخواہ اور آزاد کشمیر میں کرونا کی کیسز تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ جبکہ صوبہ سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں ان کرونا کے نئے کیسز کا تناسب کم ہے۔

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے اس بارے میں بھی آگاہ کیا گیا ہے کہ کرونا کی تیسری لہر پہلے دونوں لہروں سے زیادہ بری ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago