اداکارہ ریشم کو تمغہ امتیاز وصول کرنے سے پہلے ایسا کون سا دکھ ملا کہ ان کی خوشی ہی ختم ہو گئی۔

    اعتماد نیوز: مورخہ 23 مارچ 2021 کو اسلام آباد میں پاکستان کے صدر نے پاکستان کی مشہور صخصیات کو تمغہ امتیاز سے نوازا۔ جس میں ناموار مذہی سکالر بھی شامل تھے، جیساکہ مولانا طارق جمیل وغیرہ۔

     

     

    اسی طرح جب شوبز کی بات آئی تو اس میم پاکستان کے مشہور گلوکار اور اداکار علی ظفر اور ہمایوں سعید سمیت اداکارہ ریشم بھی شامل ہیں۔

     

     

    اس موقع پر اداکارہ ریشم نے جیو نیوز کے مشہور پروگران کیپٹل ٹاک میں بتایا کہ جب یہ اعلان ہوا کہ انہیں تمغہ امتیاز دیا جائے گا تو ان کا اکلوتا بھائی بہت خوش ہوا۔ لیکن جب ایوارڈ لینے کی باری آئی تو ان کا اکلوتا بھائی اس دنیا سے جا چکا تھا۔

     

     

    اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اس موقع پر  اپنے بھائی کی کمی بہت محسوس کر رہی ہے۔ جس پر اداکارہ نے چند اشعار سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

     

     

    Hacklinkcasibom girişfethiye escortfethiye escortbahis sitelerideneme bonusu veren sitelerskyblock sunucusucasino sitelerionwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbahiscomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter