اعتماد نیوز: مورخہ 23 مارچ 2021 کو اسلام آباد میں پاکستان کے صدر نے پاکستان کی مشہور صخصیات کو تمغہ امتیاز سے نوازا۔ جس میں ناموار مذہی سکالر بھی شامل تھے، جیساکہ مولانا طارق جمیل وغیرہ۔
اسی طرح جب شوبز کی بات آئی تو اس میم پاکستان کے مشہور گلوکار اور اداکار علی ظفر اور ہمایوں سعید سمیت اداکارہ ریشم بھی شامل ہیں۔
اس موقع پر اداکارہ ریشم نے جیو نیوز کے مشہور پروگران کیپٹل ٹاک میں بتایا کہ جب یہ اعلان ہوا کہ انہیں تمغہ امتیاز دیا جائے گا تو ان کا اکلوتا بھائی بہت خوش ہوا۔ لیکن جب ایوارڈ لینے کی باری آئی تو ان کا اکلوتا بھائی اس دنیا سے جا چکا تھا۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اس موقع پر اپنے بھائی کی کمی بہت محسوس کر رہی ہے۔ جس پر اداکارہ نے چند اشعار سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More