مفتی طارق مسعود نے پندرہ شعبان کے روزے کے متعلق بتایا کہ یہ روزہ کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے۔ جمہور کے لحاظ سے صرف عبادت ثابت ہے اس رات کی۔ لیکن روزہ نہیں نا اس رات کے حوالے سے بالخصوص غسل کرنا چاہیے نہ قبرستان جانا چاہیے نہ
کوئی الگ رسم ہو۔
اور یہ بھی اس سلسلے میں غلط بیانی کی گئی ہے کہ اس رات میں تقدیر کے فیصلے ہوتے ہیں یا نامہ اعمال بدلتے ہیں۔ رزق کا فیصلہ ہوتا ہے زندگی موت کا فیصلہ ہوتا ہے۔
ایسا کسی حدیث سے ثابت نہیں۔ یہ تمام عمل لیلۃ القدر میں ہوتے ہیں جو رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں موجود ہوتی ہے۔
بعض علماء کرام کے مطابق لیلۃالقدر کی اہمیت کم کرنے کے لئے یہ رات کی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ شریعت میں پندرہ شعبان کے روزے کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More