اعتماد نیوز: مورخہ 23 مارچ 2021 کو یوم پاکستان کے دن اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کے مشہور لوگوں کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔
اس تقریب میں، شوبز حضرات میں بھی یہ ریوارڈز تقسیم کئے گئے۔ اس طرح پاکستان کے مشہور اداکار ہمایوں سعید کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ ہمایوں سعید ایک مشہور اداکار ہے لیکن حالیہ ڈرامے “میرے پاس تم ہو” نے ہمایوں سعید کو چار چاند لگا دیئے، جس سے انہوں نے نئی نسل میں بھی اپنی جگہ بنا لی ہے۔
اسی کے ساتھ انہوں نے تمام چاہنے والے اور عزیر و اقارب کا شکریہ ادا بھی کیا۔
اس کے علاوہ علی ظفر جو کہ مشہور گلوکار ہے، انہیں بھی تمغہ امیتاز سے نوازا گیا۔ جبکہ انہوں نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری میں بھی پاؤں رکھ لیا ہے۔ جس کی مثال ان کی فلم “تیفا ان ٹربل” میں ملتی ہے۔
دوسری طرف مزہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More