عمران ہاشمی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر عوام کا انوکھا تحفہ۔

اعتماد نیوز: مورخہ 24 مارچ کو بالی وڈ کے مشہور اداکار عمران ہاشمی کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ جس پر عوام نے انہیں انوکھا تحفہ دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، عوام الناس نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران ہاشمی کو مبارکباد دینے لئے ٹرینڈ چلایا اور وہ ٹرینڈ سب سے ٹاپ پر چل رہا ہے۔

Advertisement

 

 

اس ٹرینڈ کے زیر سایہ مختلف چاہنے والے عمران ہاشمی کی مختلف فلموں میں مختلف کرداروں کی تصاویر شئیر کر کے اسے مبارک کے ساتھ ساتھ دعائیں بھی دی۔

Advertisement

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago