اہم خبریں

25 مارچ کی چھٹی، نوٹیفیکیشن جاری، ملازمین کی موجیں لگ گئی۔

اعتماد نیوز: یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ منسوخ ہونے کی وجہ سے، پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔

 

تفصیلات کے مطابق، وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے کہ 23 مارچ کو موسم خراب ہونے کی وجہ سے پریڈ نہیں ہوسکی، جو کہ اب 25 مارچ کو ہوگی۔ اسی طرح 25 مارچ کو اسلام آباد میں تمام محکمے بند رہینگے اور مقامی چھٹی ہوگی۔

Advertisement

 

 

یہ بات واضح رہے کہ چھٹی اسلام آباد میں ہوگی۔ جبکہ باقی صوبوں میں محکمہ اپنے معمول کے مطابق کھلینگے۔

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ پریڈ تو منسوخ ہو گئی تھی مگر یوم پاکستان کے موقع پر ایوارڈز دینے کی تقریب اپنے معمول کے مطابق ہوئی۔ جس میں مختلف اہم شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

 

Advertisement

جن میں مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل سمیت مختلف شوبز کے حضرات ہمایوں سعید، علی ظفر وغیرہ شامل ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago